کوٹ چھٹہ( نمائندہ نوائے وقت) کمپیوٹرشناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ حصول کے لیے نادرا پالیسی کے مطابق کوائف پورے کر کے بغیر کسی سفارش اور بغیر پریشانی سے اپنے کام بروقت کروا سکتے ہیں۔ عملہ پر سفارشوں کو نوازنے کے الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں۔ یہ بات انچارج نادرا کوٹ چھٹہ سید احمد زبیر نے کی۔
سفارشیوں کو نوازنے کے الزامات جھوٹے ہیں: احمد زبیر
Feb 01, 2021