اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اقتصادی امور ڈویژن نے کہا ہے کہ اقتصادی امور ڈویژن میں چین سے 3 بلین امریکی ڈالر اور روس اور قازقستان سے 2 بلین امریکی ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے ایسی کوئی تجویز زیر عمل نہیں ہے۔
چین‘ روس‘ قازقستان سے قرض کی تجویز زیر غور نہیں: اقتصادی امور ڈویژن
Feb 01, 2022