عامر عطا باجوہ کو ٹیکس ایڈوائزر  مقرر ہونے پر مبارکباد


سرگودھا  (اے پی پی):انجمن تاجران ڈیری روڈ کے صدر اور سرگودھا چیمبر آف کامرس کے رکن شیخ مسعود احمد نے عامر عطا باجوہ کو ٹیکس ایڈوائزر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عامر عطا باجوہ کو  وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے سرگودھا میں ٹیکس ایڈوائزر مقرر کرنا سرگودھا کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ اس سے تاجروں کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ  عامر عطا باجوہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور وہ ٹیکس کے حوالہ سے بہترین آگاہی رکھتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن