جیپ ریلی کے موقع پر فن پہلوانی کے مقابلوں کو بھی شامل کیا جائے:سماجی حلقے


بہاول پور (خبر نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پسندیدہ علاقائی کھیل فن پہلوانی کو جیپ ریلی کے موقع پر سپورٹس پروگرام میں شامل نہ کرنا پی ٹی آئی حکومت کیخلاف گھنائونی سازش ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کھیلوں کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بہاول پور کے سماجی ، ثقافتی حلقوں بالخصوص ملک جمال احمد ، رفیق احمد ، دانیال ، سعید الرشید اور دیگر نے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن