شجاع آباد (سٹی رپورٹر )کاشتکار طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ سیاسی و سماجی رہنما نواب خضرحیات خاکوانی نے کہا کہ کسان کاشتکار طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کھاد کے بحران کی وجہ سے شجاع آباد کے کسان زہنی ازایت کا شکار ہیں ۔ذخیرہ اندازوں کیخلاف کاروائی کے عمل کو یقینی بنایا جائے حالیہ کھاد کے بحران کی وجہ سے کسان طبقہ مکمل طور پر معاشی بحران کا شکار ہیں ۔