ایتھوپیا میں 20 لاکھ افراد کو شدید  غذائی قلت کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

برسلز (اے پی پی)اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی نے کہا ہے کہ ایتھوپیا میں حکومتی فورسز اور نسلی اقلیتی فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے دوران شمالی ایتھوپیا میں 20 لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔  غذائی قلت کے ذیلی ادارے ڈبلیو ایف پی کیا جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں  یہ بات کہی ۔

ای پیپر دی نیشن