جنوبی چھائونی پولیس نے خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار کر لئے 

Feb 01, 2022

لاہور(نامہ نگار) جنوبی چھاؤنی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیوں کے دوران منشیات فروش خاتون صائمہ اورمذقی ایل مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزیدخبریں