پاکستان میں ہونیوالی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا

Feb 01, 2022

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں