آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بھرپور تیاری کر رہا ہوں ، محمد عباس 

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) ٹیسٹ فاسٹ بائولر محمد عباس نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ان کا ٹارگٹ ہے کہ وہ اگر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلتے ہیں تو اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 100 وکٹیں مکمل کریں اور ایسی پرفارمنس دیں کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف جیتے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...