خاتون کاراستہ روک کر  بدتمیزی کرنے  والا ملز م گرفتار

Feb 01, 2022

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)خاتون کاراستہ روک کرکے عفت میں خلل ڈالنے والا ملز م گرفتار کر لیا گیا،تھانہ ویسٹریج پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ غلام اللہ نے اس کا راستہ روکا اوربدتمیزی کی ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا۔

مزیدخبریں