قطر میں بچوں کو فائزر کی کرونا ویکسین لگانے کی منظوری

Feb 01, 2022

دوحہ(این این آئی)سعودی عرب اور بحرین کے بعد قطر نے بھی بچوں کو فائزر کی کرونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطری وزارت صحت نے بتایاکہ قطر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر کرونا ویکسین دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

مزیدخبریں