ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

Feb 01, 2023


ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی نے ملتان سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگرد سے 2 دستی بم‘ پستول ‘ گولیاں‘ موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوئے۔
دہشتگرد گرفتار

مزیدخبریں