ہرنائی (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ہرنائی رفیق ترین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ سول جج نے ڈی سی کے وارنٹ گرفتاری عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر جاری کئے۔ ایس ایچ او کو ڈی سی ہرنائی کو گرفتار کرکے پندرہ فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔
ڈی سی ہرنائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Feb 01, 2023