مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والوں کیساتھ تمام تعلقات ختم کئے جائیں:بلال جمیل


بھکھی(نامہ نگار) لیڈز کالج کے پرنسپل بلال جمیل اور سر عمران نے قرآن کریم کی توہین کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے کہا ہے کہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والوں کیساتھ تمام تعلقات ختم کر دئیے جائیں ہمیں قرآن اور اپنے نبی ؐ سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں، حرمت قرآن اور حرمت رسول ؐ پر ہماری جانیں اولادیں مال سب کچھ قربان ہے،پچھلی چند دہائیوں سے مغربی ممالک کی طرف سے بار بار قرآن مجیداور حضرت محمد ؐ کی شان میں گستاخیاں کی جا رہی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن