کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے  کا گینز ورلڈ ریکارڈ

Feb 01, 2023


نیو یارک(نیٹ نیوز)  پروڈیوسر کی جوڑی نے 30 سیکنڈ میں زیادہ تعداد میں سویٹر پہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ چینل اے بی سی کے ٹاک شو کے میزبان کیلی رِیپا اور ریان سی کریسٹ نے 30 سیکنڈ میں زیادہ سویٹر پہننے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔
 (ایک فرد نے سویٹر پہنے اور دوسرے نے پہننے میں مدد کی)  لیکن 8 سویٹر پہننے کا گزشتہ ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد پروڈیوسر جین شیلے اور جِم نیلبر نے ریکارڈ کے لیے کوشش کا فیصلہ کیا۔سیٹ پر موجود گینیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے نے اس بات کی تصدیق کی دونوں پروڈیوسروں نے 30 سیکنڈ کے دورانیے میں نو سویٹر پہن کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
سویٹر 

مزیدخبریں