بھارتی کسان نے جامنی اور  نارنجی گوبھی کاشت کرلی


کلکتہ(نیٹ نیوز)  گوبھی زردی مائل سفید رنگت میں عام ملتی ہے تاہم  بھارتی کسان نے برسوں کی محنت سے گہرے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھی کاشت کی ہے۔کلکتہ کے نواح میں گاؤں برندبان چک کے پرماتھا ماجی نے رنگ برنگی گوبھی اگائی ہے۔
 جس میں لوگوں نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
گوبھی 

ای پیپر دی نیشن