نصیرآباد (رپورٹ ساجد تونیو ) بھٹائی کالونی یوتھ الائنس کا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف حاجی سجاد چنا، حاجی اظہار واہوچو، عبدالفتاح سومرو اور بابر چنا کی جانب سے یونین کے دفتر سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ملک میں مہنگائی کسی صورت قبول نہیں، یہ حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے مہنگائی کر رہی ہے، جس سے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں بصورت دیگر انڈس ہائی وے پر احتجاج کیا جائے گا۔