امدادی ادارے اونراکاغزہ میں امدادی سرگرمیاں روکنے کااعلان

Feb 01, 2024

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اونروانے خبردار کر دیا ہے کہ اگر اس کے روکے گئے فنڈز بحال نہ کیے گئے تو فروری کے بعد اس کے لیے غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہ رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اونرواترجمان کی طرف سے عالمی برادری کو خبر دار کر دیا ہے گیا ہے کہ اگر اس کے فنڈز کی فراہمی رکی رہی تو ماہ فروری کے بعد یہ ادارہ غزہ کے بے گھر افراد کے لیے امدادی کارروائیاں اور ریلیف کا کام جاری نہیں رکھ سکے گا۔

مزیدخبریں