عالمی سطح پر جعلی ادویات کی فروخت بڑھ گئی: ڈبلیو ایچ او

Feb 01, 2024

جنیوا (نیٹ نیوز) ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ برس ذیا بیطس کی مشہور ادویات (جو وزن میں کمی کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہیں) کی فراہمی میں عالمی سطح پر ہونے والی قلت کے سبب مشتبہ طور پر جعلی ادویات کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مزیدخبریں