نائیجریا کا اپنے قومی شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کیلئے نادرا سے معاہدہ

Feb 01, 2024

 اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے پا  گیا ہے جس کے تحت نادرا افریقی ملک کے شناختی کارڈ کے نظام کو اپ گریڈ کرے گا۔ نادرا کا وفد نائجیریا کے د ورے پر ہے۔ کمشن  کے ساتھ معاہدے پر دستخط  کیے گئے  ہیں۔

مزیدخبریں