تھانہ مصطفی آباد‘ کار سواروں نے ماں کے سامنے نوجوان بیٹے کو اغوا کرلیا

Feb 01, 2024

لاہور(نامہ نگار)تھانہ مصطفی آباد سے کار سواروں نے18سالہ نوجوان کو ماں کی آنکھوں کے سامنے اغواء کرلیا۔ مصطفی آباد میں انفنٹری روڈ کے قریب سے کار سواروں نے12ویں جماعت کے طالبعلم  18سالہ جبیب کواس کی ماں کے سامنے اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور فرار ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں