فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) اوباش نے دوشیزہ کو ہوس کا نشانہ بنا دیا‘تھانہ ستیانہ 433 گ ب کی(س) گھر میں اکیلی تھی کہ اسی دوران اوباش ملزم علی حسن گھر میں گھس گیا اور اسے اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا۔
فیصل آباد میں اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی
Feb 01, 2024