پشاور، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث زیر حراست ملزم مقابلے میں ہلاک

Feb 01, 2024

 پشاور(آئی این پی )  پولیس اہل کار کے قتل میں ملوث زیر حراست ملزم فرار ہونے کے بعد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔  بڈھ بیر کے علاقے میں مقابلہ ہوا، جس میں چوکی سیفن  میں فائرنگ کرکے کانسٹیبل عامر غلام کو قتل کرنے والا ملزم  مارا گیا۔

مزیدخبریں