ُُٓپاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے :جلیل عباس برسلز میں تصویری نمائش کا افتتاح

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پاکستانی سفارت خانے میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔وزیر خارجہ نے کہا کشمیر کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں نے بھارت کے جبر و تسلط کا بہادری سے مقابلہ کیا۔پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے مکمل سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا ۔

ای پیپر دی نیشن