اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے مشیر ہوا بازی ایئرمارشل (ر) فرحت حسین خان نے ملاقات کی۔ مشیر ہوابازی نے ہوا بازی کے شعبے میں اصلاحات پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم سے مشیر ہوا بازی کی ملاقات
Feb 01, 2024