اڈیالہ جیل کی سکیورٹی میں اضافہ

Feb 01, 2024

 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اڈیالہ جیل کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے اڈیالہ جیل کے اطراف بھی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ اڈیالہ جیل جانے والے راستوں کی کڑی نگرانی شروع کر دی گئی۔

مزیدخبریں