اسلام اباد (نمائندہ خصوصی ) چین جلد پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کو رول اوور کر دے گا، ان ڈیپازٹ کی موجودہ معیاد 23 مارچ مکمل ہو جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چین اس مدت کے اختتام سے بہت پہلے ڈیپازٹ کی معیاد کو بڑھا دے گا۔
چین جلد پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر ڈیپازٹ رول اوور کر دے گا: ذرائع
Feb 01, 2024