شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… کنیزوں سے نکاح کا یہ حکم تم میں سے ان لوگوں کیلئے ہے جنہیں گناہ اور تکلیف کا اندیشہ ہو اور تمہارا ضبط کرنا بہت بہتر ہے اور اﷲ تعالیٰ بڑا بخشنے والا اور بڑی رحمت والا ہے o
سورۃ النساء (آیت: 25 )