ہائیکورٹ : ایف آئی اے سائبر کرائم کے مقدمہ میں اضافی دفعات شامل کرنے کیخلاف درخواست پرجواب طلب

 لاہور(خبر نگار ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم کے مقدمہ میں اضافی دفعات شامل کرنے کے اقدام کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ،درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم گوجرانولہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن