لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے محمدخان بھٹی کو سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست پر وفاقی ،پنجاب حکومت،آئی جی پنجاب پولیس،سپرنٹنڈنٹ جیل گوجرانولہ و دیگر سے 2 فروری کو جواب طلب کر لیا۔
ہائیکورت : محمد خان بھٹی کو سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست پر جواب طلب
Feb 01, 2024