ہائیکورٹ:چیکنگ کے دوران انٹرویوز ‘سی ٹی او لاہور سے جواب طلب

 لاہور(خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیوں کے کاغذات کی چیکنگ کے دوران ٹریفک اور ایکسائز پولیس کے میڈیا انٹرویوز کیخلاف درخواست پرچیف ٹریفک آفیسر لاہور سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا، فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن