لاہور(نامہ نگار) قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے ‘اسلحہ کی نمائش کرنے اور ناجائز اسلحہ کے زور پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنیوالے ملزمان محمد قاسم نور اور مدد علی کو گرفتارکر کے قبضے سے 2کلاشنکوف،2 میگزین اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔