امریکی محکمہ زراعت کی مالی اعانت سے پاکستان میں منصوبوں پر کامیابیاں ملیں: ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ  پاکستان کے زرعی ترقیاتی منصوبے جو 20.9 ملین ڈالر کا امریکی محکمہ زراعت کی مالی اعانت سے چلنے والا اقدام ہے جس میں وسیع پیمانے پر شاندار کامیابیاںملی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن