برازیل نے اولمپک گیمز دوہزار سولہ کا لوگو جاری کردیا ۔ رنگا رنگ تقریب میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

Jan 01, 2011 | 12:02

سفیر یاؤ جنگ
برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں نئے سال کے آغاز پر اولمپک گیمز دوہزار گیارہ کے لوگوں کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب میں اولمپک انٹرنیشنل کمیٹی کے صدر جیکس روگ ، دیگر حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ دیوہیکل سکرین پر لوگو کو جب عوام کے سامنے پیش کیا گیا تو لوگوں نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔ اس تین سمتی خوبصورت لوگو کا انتخاب ایک سو انتالیس ملکی ایجنسیوں کے بنائے گئے لوگو میں سے کیا گیا ہے ۔ میڈرڈ، ٹوکیو اور شکاگو کو شکست دے کر اولمپک گیمز کی میزبانی کا اعزاز ریو ڈی جنیرو کے حصے میں آیا ہے۔
مزیدخبریں