”اس عمر میں زیادہ بھاگ دوڑ نہیں کر سکتا“ سرتاج عزیز نے مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بننے سے معذرت کر لی

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبر پی کے کے لئے سینئر نائب صدر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کا سیکرٹری جنرل بننے سے معذرت کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پارٹی قیادت سے کہا ہے کہ 83 برس کی عمر میں وہ زیادہ بھاگ دوڑ نہیں کر سکتے لہٰذا انہیں پڑھائی لکھائی کا کام دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن