GLOW بائی وارد کی طرف سے پاکستان کے نوجوانوں کیلئے ”تین کاتڑکا“ پیشکش

Jan 01, 2013

لاہور (پ ر) GLOW بائی وارد کی پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری میں نئی ایجادات کے رہنما نے GLOW ملک کے نوجوانوں میں سب سے زیادہ مقبول برانڈ، نے پاکستانی یوتھ کیلئے ایک اور نئی دلچسپ آفر ”تین کاتڑکا“ متعارف کروائی ہے اس منفرد پیشکش کی بدولت اب تین GLOW صارفین ایک گروپ کی رکنیت سے کم سے کم کال ریٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

مزیدخبریں