برطانیہ کا سب سے چھوٹا کتاجسامت ایسی کہ کافی مگ میں سما جائے

لنکن شائر (نیٹ نیوز) برطانیہ میں ایک ایسا کتا بھی موجود ہے جس سے لوگ بے اختیار پیار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیسی کتے کے جسم کی کل لمبائی صرف 6انچ اور وزن صرف 420گرام ہے۔ لیسی نامی یہننھا منا پپی صرف ایک چوہے جتنا بڑا ہے اور باآسانی ایک کافی میں سما جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن