کراچی (خصوصی رپورٹ) جنرل (ر) اسلم بیگ کا کہنا ہے حکومت کو طالبان کی پیشکش قبول کرلینی چاہئے۔ امت کے مطابق انہوں نے کہا ملک میں بدامنی کے خاتمہ کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔متحدہ میں کراچی سے باہر کسی تحریک میں حصہ لینے کی صلاحیت نہیں۔ نئی حلقہ بندیاں ہونگی عدالتی حکم ماننا الیکشن کمشن پر فرض ہے۔