کراچی (خصوصی رپورٹ) ممبئی میں ”چھوٹا پاکستان“ نے ہلچل مچا دی۔ امت کے مطابق مسلم اکثریتی علاقے ”لاسو پاڑا“ کے رہائشیوں کو ملنے والے بجلی کے بلوں پر ایڈریس میں ”منی پاکستان“ پرنٹ ہے۔ مسلمان آبادیوں کو اس نام سے پکارا جاتا ہے۔ پہلی بار ہندو خاتون کے بل پر درج ان الفاظ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔