مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد تحقیقاتی کمشن میں تحریری بیان جمع کرا دیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سریم کورٹ کی ہدایت پر وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم ”لال مسجد تحقیقاتی کمشن“ میں خطیب لال مسجد محمد عبدالعزیز غازی نے اپنا تحریری  بیان جمع کروا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لال مسجد اور اس کے ذیلی اداروں نے ہمیشہ دین کی خدمت کی ہمارے اساتذہ، طلبا و طالبات نے کوئی غیر شرعی مجرمانہ کام نہیں کئے۔ اس وقت جامعہ حفصہ میں 100 کمرے 4000 بچےاں زیر تعلیم تھیں۔ سب کو گولیوں سے چھلنی اور بلڈوزر سے شواہد مٹا دئےے گئے سانحے میں درجنوں افراد لاپتہ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...