گوانتا ناموبے سے آخری تین چینی یغور مسلمان رہا

Jan 01, 2014

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) گوانتا ناموبے حراستی مرکز سے 10 برس بعد چین کے رہائشی آخری 3 یغور مسلمانوں کو رہا کرکے سلواکیہ بھجوا دیا گیا۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق انہیں 2011ء میں افغانستان سے پکڑا گیا تھا۔ 22 یغور قیدی جیل میں موجود تھے۔

مزیدخبریں