حکومت جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزا دلوا کر معافی منگوانا چاہتی ہے: راشد قریشی

Jan 01, 2014

اسلام آباد (آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے اہم لیڈر اور  مشرف کے دست راست راشد قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت  پرویز مشرف کو غداری کے مقدمے میں سزا دلوا کر ان سے معافی منگوانا چاہتی ہے، حکومت کے اس اقدام سے ملک میں اداروں کے درمیان کشمکش کا امکان ہے۔ مشرف کے خلاف مقدمے میں انصاف کے بارے میں زیادہ پرامید نہیں ہوں۔

مزیدخبریں