مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ عسکری قیادت غیرجانبدار رہے گی

کراچی (خصوصی رپورٹ) غداری مقدمے میں عسکری قیادت غیرجانبدار رہے گی۔ امت کے مطابق فوج کو مشرف کے دعوے پر تشویش ہے۔ جلد لاتعلقی کا اظہار کر دے گی۔ سابق صدر کے وکیل ابراہیم ستی کا دورہ برطانیہ ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق عالمی ثالثوں نے بھی مداخلت سے معذرت کر لی۔ جنرل (ر) حمید گل نے کہا مشرف نے تمام فیصلے مشاورت کے بغیر کئے۔ فوج کو ڈھال بنانے کے بجائے کمانڈر بن کر مقابلہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...