سعودی عرب کے وزیر سعودی عرب کے وزیر خارجہ 6 جنوری کو پاکستان آئیں گے، مشرف کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)  خارجہ شہزادہ سعود الفیصل 6 جنوری کو پاکستان آئینگے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا معاملہ بھی بات چیت کے ایجنڈے میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعود الفیصل دو روزہ دورے پر اسلام آباد آئینگے۔ اپنے دورے کے دوران وہ دوطرفہ  تعلقات خطے کی سلامتی کی صورتحال، مشرق وسطیٰ اور عالمی امور پر پاکستانی قیادت سے بات چیت کرینگے۔ وزیر خارجہ کے دورے میں سابق صدر مشرف کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...