کراچی (خصوصی رپورٹ) ترک حکومت کیخلاف تحریک امریکہ سے چلائی جا رہی ہے۔ امت کے مطابق واشنگٹن میں مقیم فتح اللہ اوغلن تبلیغ کی آڑ میں اردگان حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ فوج سے مایوس ہوکر مغربی ممالک سے استنبول پر دبائو بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کا بیٹا عدالتی تحقیقات میں بیگناہ ثابت ہو گیا ہے۔