کراچی (سپورٹس رپورٹر) خےبرپی کے نے سندھ نائےٹس کو 6رنز سے شکست دے کر پینٹنگولر کپ اےک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی مےچ اپنے نام کر لےا ۔267رنز کے تعاقب مےں سندھ نائٹس کی ٹےم 49.3اوورز مےں260رنز سکور کر سکی۔
پینٹینگولر کرکٹ ٹورنامنٹ : خیبر پی کے نے سندھ نائٹس کو شکست دیدی
Jan 01, 2015