نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت میں چار گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بھارتی بچے کے جبڑے سے 80دانت نکال دیئے گئے۔مہاراجہ یشونت راو ہسپتال میں لائے گئے اس بچے کے اوپری جبڑے میں رسولی کے سبب 80دانت بن گئے تھے جس کے باعث اس کے منہ میں سوجن ہوگئی تھی۔
بھارتی بچے کے جبڑے سے80دانت نکال دیئے گئے
Jan 01, 2015