لاہور (صباح نیوز) سال 2015ء میں عید میلادالنبیؐ دو مرتبہ منائی جائے گی۔ اس سال پہلی بار چار جنوری بروز اتوار اور دوسری مرتبہ دسمبر کے آخری ہفتہ میں رسول اکرم حضرت محمدؐ کا یوم ولادت باسعادت منایا جائے گا۔
2015ء میں عید میلادالنبیؐ 2 مرتبہ منائی جائے گی
Jan 01, 2015