مری گلیات میں آلودگی‘ سٹون کرشنگ مشینوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) مری گلیات میں آلودگی کا باعث بننے والی سٹون کرش مشینوں کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی گئی ہے۔ استدعا کی گئی ہے کرشنگ مشیوں کی آلودگی اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے جاری انسانی حقو ق کے کیس کے ساتھ منسلک کر کے اس درخواست کی بھی سماعت کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...