نئے سال کے آغاز پروزیراعظم میاں نوازشریف کاقوم کےنام پیغام میں کہناہےکہ نیاسال نئی امید اور روشن مستقبل کی کرن لیے طلوع ہواہےدہشت گردی کےخلاف دو ہزار پندرہ کامیاب سال ہوگا

Jan 01, 2015 | 13:19

وزیراعظم میاں نوازشریف نے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک دی اپنے پیغام میں وزیراعظم کاکہناتھا کہ نیا سال نئی امید اور روشن مستقبل کی کرن لے کر طلوع ہوا ہے،دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کےحوالےسے انہوں نےکہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سال 2015 کامیاب ترین ثابت ہو گادہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حکومت کی اولین ترجحیات میں سے ہے،وزیراعظم نوازشریف کامزید کہناتھاکہ قوم کے لیے جاری منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل چاہتے ہیں

مزیدخبریں